Posted inTop News

آئی سی سی نے انڈر 19ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے انڈر 19ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جو ملائیشیا میں 18 جنوری سے 2 فروری تک شروع ہوگا۔ […]

Gift this article