امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے قبضے سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا یہی وقت ہے۔ انٹونی بلنکن کا سات اکتوبر کو اسرائیل حماس جنگ شروع ہونے کے بعد […]
