اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے درمیان ہونے والی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حوالے سے ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے ‘پارٹنرشپ فارمولے’ پر غور کر […]
