اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ون ڈے جیت کے سلسلے کو بڑھانے کے لیے سیریز میں 2-0 سے فتح حاصل کی اور مسلسل تیسری آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ایشلی گارڈنر کی کیریئر کی بہترین اننگز نے ویلنگٹن میں […]
