Posted inTop News

آئیوری کوسٹ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا اب تک کا سب سے کم اسکور کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئیوری کوسٹ نے اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 افریقی کوالیفائرز لاگوس میں نائیجیریا کے ہاتھوں صرف 7 رنز پر آؤٹ ہونے پر ٹی 20 انٹرنیشنل میں اب تک کے سب سے کم اسکور کا نیا ریکارڈ قائم کیا. یہ 10 کے پچھلے ریکارڈ سے تین رنز کم […]

Gift this article