Posted inکھیل

شندور آئس سپورٹس چیلنج اختتام پذیر، گلگت بلتستان کی ٹیم نے آئس ہاکی فائنل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شندور آئس سپورٹس چیلنج مقابلے اختتام پذیر ہو گئے، گلگت بلتستان کی ٹیم نے شندور آئس ہاکی کا فائنل جیت لیا۔ ڈی جی ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کے مطابق فائنل میں چترال کی ٹیم کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست ہوئی، فائنل میچ کا […]

Gift this article