بدلتے سیکیورٹی حالات کے پیش نظر،اردوان کا یورپ سے دفاعی تعاون بڑھانے کا مطالبہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز کہا کہ یورپ کے بدلتے ہوئے سیکیورٹی منظرنامے کے پیش نظر دفاعی سازوسامان کی فراہمی میں درپیش مشکلات کو حل کرنے اور مشترکہ منصوبوں کے ذریعے تعاون کو […]
