Posted inامریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر قبضہ کرنے کی دھمکی محض مذاق نہیں بلکہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کینیڈا کی قیمتی معدنیات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے وہ […]

Gift this article