ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ٹیم کو سنبھلنے کا موقع دینے کے لیے آئندہ چند ماہ تک قومی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے، تاہم وہ مستقبل میں کسی اور فیفا ورلڈ کپ کا حصہ […]
