اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے عالمی امن کے قیام کے لیے پاکستان کی طویل خدمات اور قربانیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران اقوام متحدہ کے 48 امن مشنز میں 2 لاکھ 37 ہزار پاکستانی اہلکار […]
