Posted inامریکہ

کانگریس کی طاقت کا فیصلہ قریب، ٹرمپ اور اوباما کی انتخابی مہم میں ایک دوسرے پر کڑی تنقید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق صدر باراک اوباما اپنی اپنی جماعتوں کے امیدواروں کی حمایت میں میدان میں اتر آئے ہیں۔ ان انتخابات کا […]

Gift this article