او آئی سی کا فلسطین کو تسلیم کرنے کے سلووینیا کے فیصلے کا خیر مقدم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بدھ کے روز سلووینیا کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ او آئی سی نے ایک بیان میں کہا کہ […]
