پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل قرار سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ سنادیا. پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے حصول کی حقدار ہے. چیف جسٹس آف پاکستان کے مطابق فیصلہ منصور علی شاہ نے لکھا ہے . سپری کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے خلاف […]
