Posted inامریکہ

فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کی سازشیں ناکام بنادیں گے، حماس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے سیاسی ونگ کے ایک رکن نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ خریدنے اور ملکیت بنانے سے متعلق بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ حماس نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی زمین سے بیدخل کرنے کی سازشیں ناکام بنادیں […]

Gift this article