Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: بروک کی سنچری، انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

T20 World Cup: Brook's century, England beat Pakistan by 2 wickets to make it to the semi-finals-AFP

T20 World Cup: Brook's century, England beat Pakistan by 2 wickets to make it to the semi-finals-AFP

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ ٹو کے اہم مقابلے میں انگلینڈ نے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوا لیفائی کر لیا۔

پالیکیلے میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے 165 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے اوپنر صائم ایوب 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان سلمان علی آغا  صرف 5 رنز بنا سکے بابر اعظم نے 25 اور صاحبزادہ فرحان نے نصف سنچری اسکور کی۔

مڈل آرڈر میں فخر زمان نے 24 رنز کی تیز اننگز کھیلی جبکہ آخر میں شاداب خان کے 23 رنز کی بدولت پاکستان 164 تک پہنچ سکا۔

انگلینڈ کی جانب سے لیام ڈاسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ جوفرا آرچر اور جیمی اوورٹن نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ابتدائی تین وکٹیں 35 رنز پر گر گئیں، جنہیں شاہین آفریدی  نے پویلین کی راہ دکھائی تاہم کپتان ہیری بروک نے ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور میچ کا رخ بدل دیا۔ 

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: اولمپئن خواجہ جنید پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Next: امریکی بحری بیڑے کی موجودگی میں تہران کا بڑا قدم: سپرسونک اینٹی شپ میزائل کی خریداری پر پیش رفت

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

یہ بھی پڑہیے

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.