Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ٹرائی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

T20 Tri-Series: Pakistan defeats Zimbabwe to qualify for final-PCB

T20 Tri-Series: Pakistan defeats Zimbabwe to qualify for final-PCB

راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔

گرین شرٹس اب تک ایونٹ میں ناقابلِ شکست ہیں اور تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں، جبکہ فائنل میں ان کے مدمقابل آنے والی ٹیم کا فیصلہ سری لنکا اور زمبابوے کے میچ کے بعد ہوگا۔

196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 19 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک سمیت 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد نواز نے 2 شکار کیے  زمبابوے کے ریان برل نے 67 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر کچھ مزاحمت ضرور دکھائی۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز اسکور کیے  بابر اعظم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز بنا کر مسلسل دوسری نصف سنچری اسکور کی۔ دونوں نے دوسری وکٹ پر 103 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔

اختتامی اوورز میں فخر زمان نے 27 رنز کی تیز رفتار اننگز کھیل کر مجموعے کو مضبوط کیا۔

 

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ زمبابوے پاکستان کرکٹ ٹرائی نیشن سیریز کرکٹ

Post navigation

Previous: پشاور : پولیس کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ،بمبار سمیت 3 ہلاک، 3 اہلکار شہید
Next: دبئی ایئر شو میں تیجس کا تباہ کُن حادثہ: بھارت کی برآمدی امیدوں پر کاری ضرب

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.