Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے ہرا کر گزشتہ فائنل کی شکست کا بدلہ لے لیا

South Africa avenged their defeat in the previous final by defeating India by 76 runs.-ICC

South Africa avenged their defeat in the previous final by defeating India by 76 runs.-ICC

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن بھارت کو76 رنز سے شکست دے دی اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم نے دفاعی چیمپئن بھارت سے گزشتہ ٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی شکست کا بدلہ لے لیا۔

نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے ڈیوڈ ملر 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ڈیوالڈ بریوس نے 45 جبکہ ٹرسٹن اسٹبس 44 رنز بنا ئے۔

ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 111 رنز پر آؤٹ ہوگئی شیوم دوبے 42 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جبکہ ہاردک پانڈیا اور سوریا کمار یادو 18، 18 رنز بنا سکے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو یانسن نے 4، کیشو مہاراج نے 3 اور کوربن بوش نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس فتح کے ساتھ جنوبی افریقہ نے گزشتہ ورلڈ کپ کے فائنل کی شکست کا بدلہ بھی چکا دیا، جبکہ بھارت کی مسلسل 12 فتوحات کا سلسلہ بھی تھم گیا۔

بھارت اپنا اگلا میچ 26 فروری کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گا جبکہ اسی روز جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز آمنے سامنے ہوں گے۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: پورا مشرقِ وسطیٰ اسرائیل کا؟ امریکی سفیر کے بیان نے سفارتی حلقوں میں ہلچل مچا دی
Next: 500 گول مکمل، رونالڈو کا منفرد انداز میں جشن

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Fakhar Zaman decides not to retire from T20-PCB
  • کھیل

فخر زمان کا ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

PSL 11: Multan Sultans beat Rawalpindi by 7 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Fakhar Zaman decides not to retire from T20-PCB
  • کھیل

فخر زمان کا ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

PSL 11: Multan Sultans beat Rawalpindi by 7 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.