Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سمریتی مندھانا نے 28 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی

Smriti Mandhana creates new history by breaking a 28-year-old record-ICC

Smriti Mandhana creates new history by breaking a 28-year-old record-ICC

بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھانا نے ویمن ون ڈے کرکٹ میں ایک کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 28 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں، مندھانا نے 8ویں اوور میں چھکا لگا کر یہ اعزاز حاصل کیا انہوں نے اس میچ میں 32 گیندوں پر 23 رنز بنائے، تاہم اس اننگز کے ساتھ ہی ان کے سال 2025 میں مجموعی رنز کی تعداد 982 تک جا پہنچی۔

یہ ریکارڈ اس سے قبل آسٹریلیا کی سابق کپتان بلینڈا کلارک کے پاس تھا، جنہوں نے 1997 میں 970 رنز اسکور کیے تھے۔

سمریتی مندھانا اب ویمن ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی پہلی بیٹر بننے کے قریب ہیں جو ایک ہی سال میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرے گی، جو کہ ایک اور تاریخی کارنامہ ہوگا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ سمریتی مندھانا

Post navigation

Previous: وزارتِ داخلہ نے اسلام آباد، راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کر دیں
Next: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: پہلے ٹیسٹ کے لیے ممکنہ ٹیم پر غور، آصف آفریدی کی شمولیت کا امکان

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Suryakumar Yadav's captaincy in danger? Important BCCI meeting called-BCCI
  • کھیل

سوریا کمار یادیو کی کپتانی خطرے میں؟ بی سی سی آئی کا اہم اجلاس طلب

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.