Monday, January 13, 2025
Homeکھیلفٹ بالسعودی سپر کپ : رونالڈو کی ٹیم الںصر فائنل میں پہنچ گئی

سعودی سپر کپ : رونالڈو کی ٹیم الںصر فائنل میں پہنچ گئی

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں پہنچادیا۔

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم النصر نے سیمی فائنل میں التعاون کلب کو 2 صفر سے شکست دی۔

سیمی فائنل کے اس میچ میں النصر کے کھلاڑی یحییٰ نے میچ کے آغاز میں پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلا دی پھر رونالڈو نے دوسرے ہاف میں گول کرکے جیت یقینی بنا دی اور یوں سیمی فائنل میں التعاون کلب کو دو صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اب سعودی سپر کپ کے فائنل میں رونالڈو کی ٹیم النصر روائتی حریف الہلال کلب سے 17 اگست کو مقابلہ کرے گی۔

Latest articles

افغانستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار...

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this