Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ، ذرائع

Sarfaraz Ahmed to be appointed head coach of Pakistan Test team, sources say-PCB

Sarfaraz Ahmed to be appointed head coach of Pakistan Test team, sources say-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق ان کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

سرفراز احمد اپنی ذمہ داریاں بنگلا دیش کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے سنبھالیں گے یہ سیریز مئی میں کھیلی جائے گی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کا حصہ ہوگی پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 مئی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ کچھ عرصے سے خالی تھا، جب کہ جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ سیریز میں اظہر محمود نے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دی تھیں۔

سرفراز احمد پاکستان کی جانب سے 54 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں، جن میں انہوں نے 3031 رنز اسکور کیے، جن میں چار سنچریاں اور 21 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ سرفراز احمد کرکٹ

Post navigation

Previous: ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Next: ترک سفارت کاری متحرک: اردوان کی جنگ بندی بحالی میں کردار کی پیشکش، پاک۔افغان کشیدگی پر اہم پیش رفت

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.