Tuesday, November 5, 2024
الرئيسيةکھیلفٹ بالساف ویمنز چیمپیئن شپ 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 1-1...

ساف ویمنز چیمپیئن شپ 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 1-1 گول سے برابر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساف ویمنز چیمپئن شپ نیپال 2024 میں قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا اور یہ میچ 1-1 گول سے برابر سے برابر رہا ۔

SAFF Women's Championship 2024: Pakistan and Bangladesh draw 1-1
SAFF Women’s Championship 2024: Pakistan and Bangladesh draw 1-1
Photo-PFF

پاکستان کی جانب سے واحد گول ذہمینہ ملک نے 32 ویں منٹ میں کیا اور پھر بنگلہ دیش کی جانب سے شمسنہر جونئر نے کھیل کے 91 ویں منٹ میں برابری کا گول کیا۔

یاد رہے قومی ٹیم ٹورنامنٹ کا پہلا میچ انڈیا سے 5-2 سے ہار چکی ہے ۔

Latest articles

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی پوری کوشش کی، حارث رؤف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سب سے...

وسیم اکرم نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہونے کی صورت میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیجنڈری تیز گیند باز وسیم اکرم نے پیر...

پیٹ کمنزکی بدولت، آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کپتان پیٹ کمنز نے دباؤ میں دلیرانہ اننگز کھیلی...

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم...

More like this