Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 11:بابر اعظم کی شاندار سنچری،پشاور نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

PSL: Babar Azam's brilliant century, Peshawar defeats Islamabad and makes it to the final-PSL

PSL: Babar Azam's brilliant century, Peshawar defeats Islamabad and makes it to the final-PSL

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔

زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 103 رنز کی سنچری اسکور کی، جو پی ایس ایل میں ان کی چوتھی سنچری ہے۔ ان کے علاوہ کوسال مینڈس نے 41، محمد حارث نے 35 اور ایرون ہارڈی نے 20 رنز بنائے۔

اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا آغاز اچھا رہا، تاہم ڈیون کانوے (20) اور سمیر منہاس (44) کے آؤٹ ہونے کے بعد بیٹنگ لائن سنبھل نہ سکی دیگر کھلاڑیوں میں محمد محسن (25) اور عماد وسیم (22) نمایاں رہے، مگر ٹیم 151 رنز تک محدود رہی۔

پشاور زلمی کی جانب سے ایرون ہارڈی نے 3 جبکہ صفیان مقیم اور محمد باسط نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
Next: بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Ben Stokes' England Test captaincy under scrutiny amid ECB investigation-ECB
  • کھیل

نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

یہ بھی پڑہیے

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.