Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دیدی

PSL 11: Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 24 runs-PSL

PSL 11: Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 24 runs-PSL

پاکستان سپر لیگ 11 میں پشاور زلمی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں انہوں نے ایک اہم میچ میں ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز اسکور کیے۔

ٹیم کو جارحانہ آغاز محمد حارث نے فراہم کیا، جنہوں نے 17 گیندوں پر 38 رنز بنائے، جبکہ کوشل مینڈس نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی اور مسلسل تیسری نصف سنچری اسکور کی۔

ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کا آغاز اچھا رہا، تاہم ٹیم مطلوبہ رفتار برقرار نہ رکھ سکی اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی شان مسعود (35)، اسٹیو اسمتھ (31) اور جوش فلیپی (32) نمایاں رہے، مگر ٹیم کو کامیابی نہ دلا سکے۔

پشاور زلمی کی جانب سے صفیان مقیم نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، جبکہ ناہید رانا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات
Next: پی ایس ایل 11 میں شائقین کی انٹری کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا،محسن نقوی

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Another honor for Babar Azam, an important milestone has been crossed.-PCB
  • کھیل

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، اہم سنگ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.