Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پریمیئر لیگ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد، مانچسٹر سٹی نے بلآخر ناٹنگھم کے خلاف فتح حاصل کرلی

1 minute read
Premier League: Manchester City beat Nottingham Forest 3-0

Premier League: Manchester City beat Nottingham Forest 3-0

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں مانچسٹر سٹی نے مسلسل ناکامیوں کے سلسلے کو توڑتے ہوئے باٹنگھم فوریسٹ کو 3-0 سے شکست دی۔ یہ جیت سٹی کے لیے انتہائی اہم اور قیمتی تھی کیونکہ وہ پچھلے چار میچوں میں مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرتے آرہے تھے جس سے منیجر گارڈیولا پر دباؤ بہت بڑھ گیا تھا۔

ناٹنگھم کے خلاف اس میچ میں سٹی کی جانب سے کیون ڈی بروئن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہ ان کا ستمبر میں انجری کے بعد پہلا میچ تھا کیونکہ سٹی کی ناکامیوں کے پیچھے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی بھی ایک اہم وجہ تھی لیکن بروئن نے اس خلاء کو بہت اچھے سے پر کیا اور ناٹنگھم فاریسٹ کے خلاف 3-0 کی فتح میں ایک گول اور ایک اسسٹ کے ذریعے اپنی واپسی کو کامیاب بنایا۔

Premier League: Manchester City beat Nottingham Forest 3-0
Premier League: Manchester City beat Nottingham Forest 3-0

میچ کے بعد ڈی بروئن نے کہا کہ مسلسل چار شکستوں کے بعد جیتنا ٹیم کے لیے بہت اہم تھا اور وہ کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ ان کی ٹیم نے کھیل کا آغاز اچھا کیا، کچھ مواقع پیدا کیےاور کچھ غلطیاں بھی کیں لیکن مجموعی طور پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

بیلجیئن کھلاڑی ( ڈی بروئن)، جو انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے، نے مانچسٹر سٹی کی انجریز کو ٹیم کے لیے مشکل قرار دیا۔ انہوں نے ٹیم کی دفاعی بہتری اور کلین شیٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔

مانچسٹر سٹی، جو اس وقت 26 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے، اگلے ہفتے کرسٹل پیلس کے خلاف میدان میں اترے گی۔

premier league standings
premier league standings

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل پریمیئر لیگ فٹ بال کلب ناٹنگھم فاریسٹ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر مانچسٹر سٹی فٹ بال کلب

Post navigation

Previous: پریمیئر لیگ: آرسنل کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 2-0 سے شکست
Next: نوجوان صحافی و اینکرپرسن مزمل حسین شاہ کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، ہوائی فائرنگ

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Sylhet Test: Pakistan wins the toss and decides to bowl first, major changes in the team-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ، ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

Pakistani captain Fatima Sana sets new world record in Women's T20-PCB
  • کھیل

پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

یہ بھی پڑہیے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.