Wednesday, December 11, 2024
Homeپاکستانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100 انڈیکس 81379 پوائنٹس کی نفسیاتی حد...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100 انڈیکس 81379 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

Published on

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100 انڈیکس 81379 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 81379 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس بڑھ کر 81379 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 26 منٹ پر کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1435 پوائنٹس یا 1.8 فیصد اضافے کے بعد 81 ہزار 379 پر پہنچ گیا، جو آخری کاروباری روز 79 ہزار 944 پر بند ہوا تھا۔

یاد رہے کہ 13 جولائی کو عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا تھا، جس کی مالیت 7 ارب ڈالرز ہے جب کہ اس کا دورانیہ 37 ماہ ہوگا۔

معاہدے کے بعد پہلے کاروباری روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے۔

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this