Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف کا فٹ بال کلچر کو فروغ دینے کے...

پی ایف ایف کا فٹ بال کلچر کو فروغ دینے کے لیے فٹ بال سینٹرل اسٹوڈیو کا آغاز

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فٹ بال سینٹرل اسٹوڈیو کے نام سے ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے ۔ جو ایک جدید منصوبہ ہے، جس کا مقصد پاکستان میں فٹبال کے تجربے، اس کی شیئرنگ اور بحث و مباحثے کو بہتر بنانا ہے ۔

یہ جدید ترین اسٹوڈیو، جو فٹبال ہاؤس میں واقع ہے، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، شائقین، میڈیا پروفیشنلز اور اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کے لیے ایک متحرک مرکز کے طور پر کام کرے گا۔ اس کے علاوہ یہ اسٹوڈیو پروفیشنل معیارکے ڈیجیٹل مواد، انٹرویوز اور ویڈیوز تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ ،معیاری اور پیشہ ورانہ ماحول فراہم کرے گا۔

Pakistan Football Federation launches Football Central Studio for Players, Fans and Media
Pakistan Football Federation launches Football Central Studio for Players, Fans and Media
Photo-PFF

پی ایف ایف کے چیئرمین ہارون ملک نے اسٹوڈیو کے آغاز پر خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا : “فٹبال سینٹرل اسٹوڈیو ہمارے اس وژن کی عکاسی کرتا ہے جس میں فٹ بال کو ہر کسی کے لیے قابل رسائی اور دلچسپ بنانا ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی جو فٹ بال سے محبت کرتا ہے، چاہے وہ کھلاڑی ہو، پرستار ہو، یا رپورٹر، وہ آ سکتا ہے اور اپنی محبت کا اظہار پروفیشنل انداز میں کر سکتا ہے۔”

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this