Tuesday, January 14, 2025
Homeبین الاقوامیپیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29...

پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک

Published on

پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس مسافروں کو لے کر دارالحکومت لیما سے جنوبی شہر آیاکوچو جارہی تھی کہ راستے میں توازن بگڑنے سے 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جا گری۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے پیش آیا اور واقعے کی اطلاع ملتے ہی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق حادثے میں 29 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کیلئے فوری اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ بس کے کھائی میں گرنے کی وجوہات کا پتا لگایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں ؛ بنگلہ دیش میں کوٹہ مخالف مظاہروں میں 6افراد ہلاک

Latest articles

پی ایس ایل 10 پلیئر ڈرافٹ کا اختتام، ٹیموں نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتہائی متوقع پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)...

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے دوران...

ارشد ندیم کی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شرکت، ملتان سلطانز کے انتخاب کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرو کے سنسنی خیز اور...

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پیر کو پاکستان اور متحدہ...

More like this