PCB issues NOCs to 9 players for BPL-PCB
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے لیے 9 قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیے ہیں، جو 23 جنوری 2026 تک مؤثر رہیں گے۔
پی سی بی کی جاری کردہ فہرست میں محمد نواز، فہیم اشرف اور صاحبزادہ فرحان جیسے نمایاں نام شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں حسین طلعت، احسان اللہ، حیدر علی، ابرار احمد، خواجہ نافع اور سلمان ارشاد بھی بی پی ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 26 دسمبر سے 24 جنوری تک جاری رہے گی۔





