Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

1 minute read
PCB has announced the match officials for the Bangladesh Test series-ICC

PCB has announced the match officials for the Bangladesh Test series-ICC

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا جو 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی ہے۔

تجربہ کار رچرڈ کیٹلبرو اس پینل کا حصہ ہیں جو ٹیسٹ سیریز کے دوران میدان میں اتریں گے کیونکہ یہ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 ​​کے حصے کے طور پر کھیلی جائے گی۔

پی سی بی نے ایک پریسر میں کہا کہ سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رکن ہیں، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 ​​کے دو میچوں کے لیے پلیئنگ کنٹرول ٹیموں کی قیادت کریں گے ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ سیریز کے لیے تین امپائرز آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے ہوں گے اور دو امپائر آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز سے ہوں گے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو جنوبی افریقہ کے ایڈرین ہولڈسٹاک کے ساتھ میدان میں امپائر ہوں گے انگلینڈ کے مائیکل گف تھرڈ امپائر جبکہ پاکستان کے راشد ریاض فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔

کراچی میں مائیکل گف اور ایڈرین ہولڈ اسٹاک آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے جب کہ رچرڈ کیٹلبرو تھرڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گے پاکستان کی جانب سے آصف یعقوب ٹیسٹ میچ میں فورتھ امپائر کے طور پر دستیاب ہوں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس
Next: کیا ر کی پونٹنگ انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے؟

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.