Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی 20 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، بابر اعظم کی واپسی

Babar returns to T20I as PCB announces squads for white-ball series-AFP

Babar returns to T20I as PCB announces squads for white-ball series-AFP

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے و ٹی ٹوئنٹی سیریز اور تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی جبکہ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔

عثمان طارق کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ عبدالصمد، بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ: سلمان علی آغا (کپتان)، بابر اعظم، عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، حسن نواز، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان (وکٹ کیپر)، عثمان طارق، محمد سلمان مرزا۔

ریزرو: فخر زمان، حارث رؤف، سفیان مقیم۔

ون ڈے اسکواڈ: شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، بابر اعظم، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، محمد رضوان، محمد نواز، نسیم شاہ، محمد وسیم جونیئر، حسین طلعت، حسن نواز، حسیب اللہ، فیصل اکرم، صائم ایوب، سلمان علی آغا، حارث رؤف۔

شیڈول:

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی: 28 اکتوبر تا 1 نومبر

ون ڈے سیریز (فیصل آباد): 4 تا 8 نومبر

سری لنکا کے خلاف ون ڈے (راولپنڈی): 11 تا 15 نومبر

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز (پاکستان، سری لنکا، زمبابوے): 17 تا 29 نومبر

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: زمبابوے نے افغانستان کو اننگز اور 73 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
Next: ٹرمپ نے یوکرین جنگ پر روسی تیل پر ’زبردست پابندیاں‘ عائد کر دیں

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.