Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پیرس اولمپکس افغانستان کی کمیا ​​یوسفی صنفی برابری کی اولمپک ٹیم میں شامل

Paris 2024: Afghanistan's Kimia Yousofi named in gender-equal Olympic team

Paris 2024: Afghanistan's Kimia Yousofi named in gender-equal Olympic team

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کیمیا یوسفی پیرس 2024 اولمپکس کے لیے ملک کی چھ رکنی ٹیم میں شامل ہونے کے بعد اولمپکس میں افغانستان کی خواتین کے “ادھورے خوابوں اور امنگوں” کی نمائندگی کریں گی۔

تین سال قبل 100 میٹر کی اسپرنٹر یوسفی نے ٹوکیو گیمز میں افغانستان کی نمائندگی کی تھی، لیکن جب اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں واپس آئے تو ظلم و ستم سے بچنے کے لیے وہ اپنا آبائی ملک چھوڑ کر پڑوسی ملک ایران فرار ہو گئیں ۔

Yousofi to represent 'stolen dreams' of Afghan women at Olympics
Yousofi to represent ‘stolen dreams’ of Afghan women at Olympics

اٹھائیس سالہ کیمیا یوسفی نوجوان پانچ کھلاڑیوں اور منتظمین کے علاوہ خاندانوں میں سے ایک تھا، جن کا تعلق اولمپک تحریک سے تھا جنھیں ایک سال بعد آسٹریلیا میں محفوظ راستہ ملا۔

انہوں نے کہا، “ایک بار پھر اپنے وطن کی لڑکیوں کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے ،ان لڑکیوں اور خواتین کی جو تعلیم سمیت بنیادی حقوق سے محروم ہیں، جو کہ سب سے اہم ہے۔”

یوسفی تیسری مرتبہ اولمپکس میں شرکت کریں گی اور یہ پہلا موقع ہو گا جب افغانستان کی تین خواتین ایتھلیٹس اولمپکس میں ہوں گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اردو کھیل کی خبر افغان خواتین اولمپک ٹیم پیرس اولمپکس 2024 کھیل

Post navigation

Previous: بی سی سی آئی نےگوتم گمبھیر کو ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
Next: Latest Urdu News Politics Sports Entertainment and Business

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Dhaka Test: Bangladesh beat Pakistan by 104 runs-AFP
  • کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

یہ بھی پڑہیے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.