Friday, January 10, 2025
Homeکھیلپاکستان کے محمد آصف سارک سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ...

پاکستان کے محمد آصف سارک سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سارک سنوکر چیمپیئن شپ میں عالمی چیمپین محمد آصف نے ہم وطن محمد نسیم اختر کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری چیمپئین شپ کے پہلے سیمی فائنل میں عالمی چیمپین محمد آصف نے سخت جدوجہد کے بعد دوسرے پاکستانی کھلاڑی اور سابق عالمی جونیئر چیمپین محمد نسیم اختر کو3-5 سے شکست دے کرفائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

محمد نسیم اختر بھارتی کھلاڑی کمال چاؤلہ کو 2-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔

فائنل میں جمعے کو محمد آصف کا مقابلہ سری لنکا کے طحہ ارشاد سے ہوگا، جنہوں نے دوسرے سیمی فائنل میں نیپالی کھلاڑی انکت مان کو3-5 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ کے وزیر کھیل نے بھی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افریقہ کے وزیر کھیل گیٹن میکنزی نے انکشاف...

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2025 کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

پی سی بی نے پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان کردیا

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

More like this