Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستانی انڈر 17 اسکواش اسٹار ازان علی خان اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپیئن شپ کے لیے اسکاٹ لینڈ روانہ

Pakistan's Azan Ali Khan leaves for Scotland for Scottish Junior Open Championship

Pakistan's Azan Ali Khan leaves for Scotland for Scottish Junior Open Championship

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین ازان علی خان اسکاٹش جونیئر اوپن اور برٹش اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ کیلئے اسکاٹ لینڈ روانہ۔

ایشین جونیئر برانز میڈلسٹ اور پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین آزان علی خان28 سے 30دسمبر تک اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں منعقد ہونےوالی جے سی لینڈسے اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ کی انڈر 17 کیٹگری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اس کے علاوہ وہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 2 سے 6 جنوری تک منعقد ہونے والی برطانوی اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں بھی پاکستان کی انڈ 17 کیٹگیری میں نمائندگی کریں گے۔اس موقع پر پاکستان کی معروف سماجی وفلاحی تنظیم مسلم ہینڈز کی جانب سے پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین آزان علی خان کوعالمی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے مکمل سپورٹ کیا گیا ہے۔ اس موقع پرپرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی جانب سے بھی کھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔اس موقع پر ایگزیکٹیو ڈاریکٹر مسلم ہینڈ ز سید جاوید گیلانی کا کہنا تھاکےمسلم ہینڈز نوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کررہی ہے ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔ نوجوانوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ ،ہنرمند بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین اذان علی خان نے مسلم ہینڈز کی بھرپور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم کے معاون برائے امور نوجوانان، رانا مشہود احمد خان نے مسلم ہینڈز کی جانب سے نوجوانوں اور بچوں کے کھیلوں کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے حکومت پاکستان کے وزیر اعظم یوتھ پروگرام میں بھرپور قومی ذمہ داری ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ پاکستان کے بچے کسی بھی میدان میں کسی سے کم نہیں ہیں اور پوری قوم کو ان پر فخر ہے

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ازان علی خان اسکاٹ لینڈ اسکاٹش جونیئر اوپن برٹش اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ پاکستان کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے148 رنز کا ہدف دیدیا
Next: مانچسٹر سٹی کی حالیہ کارکردگی لیکن منیجر گارڈیوولا پرعزم: “ہم ہار نہیں مانیں گے”

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.