Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلپاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے شاندار پنجنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے باکسر کو تیسرے راؤنڈ میں ڈھیر کردیا اور ناک آؤٹ کے ذریعے یہ مقابلہ جیت لیا۔

عثمان وزیر اپنی تمام 13انٹرنیشنل فائٹس جیت کر ناقابل شکست ہیں، عثمان وزیر پاکستان کیلئے ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکےہیں۔

فائٹ میں کامیابی کے بعد عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ آج تک کوئی پاکستانی باکسر یہ ٹائٹل نہیں جیت سکا ہے۔

عثمان وزیر نے بتایا کہ اُنہیں اپنی 13ویں فائٹ میں ورلڈ یوتھ ٹائٹل کا دفاع کرنا تھا مگر حکومت نے وعدے کے باوجود سپورٹ نہیں کیا، وہ اس فائٹ کیلئے فیس جمع نہیں کراسکے اس لیے بغیر لڑے اُن سے یہ ٹائٹل واپس لے لیا گیا، اُنہیں جیت کی خوشی ہے مگر افسوس بھی ہے ۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this