Thursday, January 2, 2025
Homeکھیلفٹ بالفنڈز کی کمی، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ...

فنڈز کی کمی، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔

اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونے تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونے تھے۔ تاہم، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔

پی ایف ایف نے ایونٹ میں شرکت کیلئے فیفا سے فنڈنگ کا تقاضا کیا تھا جس پر جواب نہیں ملا، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مینز ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈز میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر 20 جنوری تک فنڈز پر جواب نہ ملا تو مارچ سے ہونے والے مینز ایشین کپ کوالیفائر کے میچز میں شرکت مشکل ہوجائے گی۔

Latest articles

اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ...

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: جیجو ایئر کے سربراہ کے ملک چھوڑنے پر پابندی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی پولیس کی جانب سے جیجو ایئر لائن...

دنیا کی معمرترین اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایگنیش کیلیٹی 103 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہنگری کی اولمپک کمیٹی نے اعلان...

13 سالہ انتظار کے بعد رومانیہ اور بلغاریہ شینجن کے ’بارڈر فری‘ زون کا حصہ بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 سالہ انتظار کے بعد رومانیہ اور بلغاریہ شینجن زون...

More like this