Friday, January 10, 2025
Homeکھیلپاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئینٹی کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان...

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئینٹی کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

Published on

نیڈن، 16 جنوری 2024: لیفٹ آرم پیسر عباس آفریدی پیٹ کے پٹھوں میں تکلیف کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی نہیں کھیلیں گے ۔ان کی اسکیننگ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوٹ معمولی ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے ۔تاہم سیریز کے آخری دو میچز یعنی چوتھے اور پانچویں ٹی ٹوئینٹی میں ان کی دستیابی ان کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔یاد رہے ٹی ٹوئینٹی میں ڈیبیو کرنے والے عباس آفریدی نے سیریز کے پہلے دو میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئینٹی میں 3 جبکہ دوسرے میچ میں 2 وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

اس کے ساتھ ہی پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئینٹی کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے ۔ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور تینوں تبدیلیاں باؤلنگ کے شعبے میں کی گئی ہیں ۔ جبکہ اسامہ میر اور عامر جمال بھی تیسرا ٹی ٹوئینٹی نہیں کھیلیں گے ان کی جگہ وسیم جونیئر ،زمان خان اور محمد نواز نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی کھیلیں گے ۔

پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی میچ بدھ 17 جنوری کو نیڈن میں کھیلے گا.

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this