Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان بمقابلہ بھارت: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی

Pakistan vs India: Pakistan created history in T20 World Cup against India

Pakistan vs India: Pakistan created history in T20 World Cup against India

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 119 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

پاکستان کے تیز گیند بازوں نے ہندوستانی بلے بازوں پر پوری طرح غلبہ حاصل کیا .

پوری ہندوستانی ٹیم 119 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلا موقع تھا جب پاکستان ہندوستان کے خلاف تمام 10 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوا۔

دو بار ہندوستان نے 9 وکٹ گنوائی ہیں اور دو بار انہوں نے 7 وکٹ گنوائی ہیں یہ اس فارمیٹ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کا سب سے کم اسکور بھی ہے اس سے قبل بھارت کا سب سے کم اسکور 2012 میں 9 وکٹوں پر 133 رنز تھا۔

دریں اثنا، مین ان گرین نے تاریخ رقم کی کیونکہ وہ مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان کو آؤٹ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

Tags: اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
Next: بھارت بمقابلہ پاکستان: بھارت سے شکست کے بعد بابر اعظم کا رد عمل

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.