Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 29 اپریل سے کیمپ میں رپورٹ کریں گے، جبکہ ٹیم 3 مئی کی رات بنگلا دیش روانہ ہوگی۔سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز 8 مئی کو سلہٹ اور 16 مئی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔

اسکواڈ کے حتمی انتخاب کے لیے قومی سلیکٹرز کی مشاورت جاری ہے، جس میں سابق کپتان سرفراز احمد بھی شریک ہیں اطلاعات کے مطابق سرفراز احمد اسی سیریز سے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ اور اسکواڈ میں رد و بدل کا امکان ہے، جبکہ وکٹ کیپر روحیل نزیر کو بھی سیریز کے لیے موقع دیے جانے کی توقع ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اپنی آخری ٹیسٹ سیریز گزشتہ سال اکتوبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی تھی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: بابر اعظم کی 100ویں ففٹی، پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی
Next: تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.