Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلپاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے...

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے کراچی میں ہوگا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے کراچی میں ہوگا۔

سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے 18 سے 25 دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن میں اوپن سنگلز، سینئرز، گرینڈ ماسٹرز، ایمچور گرینڈ، ڈبلز، انڈر24، لیڈیز، فور مینز ٹیم، ڈیف اور میڈیا کی کیٹگریز کے مقابلےشامل ہیں۔

چیمپئن شپ کے سیمی فائنل 24 دسمبر کو اور فائنل مقابلے 25 دسمبر کو کھیلے جائیں گے جن کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

Latest articles

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی، سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کو چیمپئنز...

پی سی بی نے یوتھ ڈویلپمنٹ کیمپ کی قیادت غیر ملکی کوچز کو سونپ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا تیسرا مرحلہ اس...

بھارت کا انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے شکست دیدی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور...

More like this