Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز جیت لی

Pakistan beat Sri Lanka by 6 wickets to win T20 tri-series-PCB

Pakistan beat Sri Lanka by 6 wickets to win T20 tri-series-PCB

پاکستان نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز بنائے، جس میں کامل مشرا 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 30 رنز کے اضافے پر حریف ٹیم کی 9 وکٹیں گرا دیں شاہین آفریدی اور محمد نواز نے تین، تین جبکہ ابرار احمد نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے اعتماد سے آغاز کیا اور 46 رنز کی شراکت قائم کی صائم ایوب 36 اور صاحبزادہ فرحان 23 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، جبکہ فخر زمان اور کپتان سلمان آغا بڑی اننگز نہ کھیل سکے۔

بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 37 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلائی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان بمقابلہ سری لنکا پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز فائنل: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہوں گے
Next: پاکستان نے ٹی20 کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

یہ بھی پڑہیے

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.