Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

Pakistan Army wins Quaid-e-Azam National Weightlifting Championship

Pakistan Army wins Quaid-e-Azam National Weightlifting Championship

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، تین دن تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں ملک کے بہترین ویٹ لفٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

چیمپئن شپ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان آرمی نے 78 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، پاکستان واپڈا 71 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، جبکہ پنجاب نے36 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی اور آزاد کشمیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

کرنل آصف ڈار، پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اور آکسیی جم کے سی ای او بیرسٹر ابتسام ، میاں اعظم بھی اس موقع پر موجود تھے جنھوں نے نہ صرف کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا بلکہ انعامات تقسیم کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

اختتامی تقریب میں فاتح کھلاڑیوں کو شیلڈز، ٹرافیاں اور میڈلز دیئے گئے جس سے کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، کرنل (ر) حافظ ظفر اقبال نے اپنے خطاب میں کھلاڑیوں کو کھیل میں محنت اور ایمانداری کو اپنانے کی تلقین کی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان پاکستان آرمی قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کھیل کھیل کی اردو خبر لاہور

Post navigation

Previous: اسرائیلی کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، فوجی تنصیبات اور ہوائی اڈے تباہ
Next: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شام سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے لبنانی وزیرِ اعظم سے رابطہ

A few days left in the Football World Cup, the Iranian team has not yet been able to get visas-IFF
  • کھیل

فٹ بال ورلڈ کپ میں چند دن باقی، ایرانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ مل سکے

Former Pakistani fast bowler Mohammad Amir becomes a British citizen-X
  • کھیل

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعودکا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یہ بھی پڑہیے

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

A few days left in the Football World Cup, the Iranian team has not yet been able to get visas-IFF
  • کھیل

فٹ بال ورلڈ کپ میں چند دن باقی، ایرانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ مل سکے

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.