Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

T20 World Cup: Pakistan team kit unveiling cancelled, sources-PCB

T20 World Cup: Pakistan team kit unveiling cancelled, sources-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔

لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کپتان سلمان علی آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید نے ٹیم کا اعلان کیا۔

اسکواڈ میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، شاداب خان، فخر زمان، صائم ایوب، محمد نواز، ابرار احمد، عثمان خان، فہیم اشرف، صاحبزادہ فرحان، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا اور عثمان طارق شامل ہیں۔

اس موقع پر عاقب جاوید نے کہا کہ سری لنکا کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین کمبی نیشن منتخب کیا گیا ہے اور تینوں فارمیٹ کے لیے ایک جیسا انتخاب ممکن نہیں انہوں نے بابر اعظم کے کردار کو بھی ٹیم کے لیے اہم قرار دیا۔

کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ایک ہی وینیو پر میچز کھیلنے کا فائدہ ضرور ہوگا، تاہم اچھی کرکٹ کھیلنا ضروری ہے۔ 

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے، جبکہ پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا
Next: پی ایس ایل 11، آکشن کب ہوگا؟ بیس پرائس اور بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.