Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلکرکٹنیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

Published on

نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لے گی جو یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔

ورلڈ کپ کے دوران 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت اسٹار بلے بازکین ولیمسن کریں گے۔

نیوزی لینڈ ایونٹ کے گروپ سی میں ویسٹ انڈیز ،افغانستان، یوگینڈا اور پاپوا نیو گنی کے ساتھ ہے۔

اسکواڈ
کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی۔
ریزرو: بین سیئرز

شیڈول

جون7 : نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان گیانا

جون 12 : نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

جون14 : نیوزی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

جون17 : نیوزی لینڈ بمقابلہ پاپوا نیو گنی ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ویسٹ انڈیز اور امریکا کے9مختلف مقامات پر 55 میچ کھیلے جائیں گے

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this