Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی

New ICC rankings released, Pakistani players progress-ICC

New ICC rankings released, Pakistani players progress-ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں کئی پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلے، نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن دوسرے، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے اور ہیری بروک چوتھے نمبر پر ہیں پاکستان کے سعود شکیل ایک درجہ ترقی کے ساتھ ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے، جبکہ نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا نو درجے بہتری کے بعد 15ویں پوزیشن پر آگئے۔

ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا سرفہرست ہیں، میٹ ہنری دوسرے، مچل اسٹارک تیسرے اور پاکستان کے نعمان علی چوتھے نمبر پر موجود ہیں آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندرا جدیجا بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔

ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے روہت شرما نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، ویرات کوہلی دوسرے، ڈیرل مچل تیسرے اور افغانستان کے ابراہیم زدران چوتھے نمبر پر ہیں۔

بابر اعظم چھٹے نمبر پر موجود ہیں بولنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے، جوفرا آرچر دوسرے اور کلدیپ یادیو تیسرے نمبر پر ہیں پاکستان کے شاہین آفریدی دو درجے بہتری کے بعد 19ویں جبکہ حارث رؤف ایک درجہ ترقی کے ساتھ 22ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ٹی 20 بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان ایک درجہ بہتری سے پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، جبکہ بولنگ میں ابرار احمد چوتھی پوزیشن پر برقرار ہیں ٹی 20 آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون ہیں۔

 
 
Tags: آئی سی سی رینکنگ اردو انٹرنیشنل کرکٹ

Post navigation

Previous: زہریلی گیسوں کے باعث سیوریج لائنوں میں مسیحی ورکرز کی ہلاکتوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم
Next: پی سی بی کا لندن کے بعد نیویارک میں بھی پی ایس ایل روڈ شو کرانے کا اعلان

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.