Wednesday, January 22, 2025
Homeپاکستانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1259 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1259 پوائنٹس کی کمی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 259 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 860 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 823 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں 20 فیصد حصص خریدنے کیلئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کے 9 بلین ڈالرمالیت کے سونے اور...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے 2 دہائیوں بعد اہم میٹنگ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈریشن آف بنگلہ دیش چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف...

بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے پارلیمانی کاکس اور سیو دی چلڈرن کا اتحاد

اسلام آباد، 21 جنوری 2025: پارلیمانی کاکس برائے حقوقِ اطفال (پی سی سی آر)...

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو نئی گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کواربوں روپے کی گاڑیوں...

More like this