Wednesday, January 8, 2025
Homeکھیلفٹ بالنیشنل ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ:کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے...

نیشنل ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ:کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جبکہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

National Women's Football Championship: Karachi United and Karachi City qualify for semi-finals
National Women’s Football Championship: Karachi United and Karachi City qualify for semi-finals

دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہائی لینڈرز کو 2-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ کراچی یونائیٹڈ کی جانب سے عمارہ اور سارہ نے ایک ایک گول اسکور کیا دوسرے میچ میں کراچی سٹی ایف سی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور لیگیسی ڈبلیو ایف سی کو 3-0 سے شکست دی۔ نادیہ خان دو گول کے ساتھ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں جبکہ سوہا نے ایک گول کیا۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this