Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز آج سے ہوگا

National Women's Basketball Championship to officially begin today

National Women's Basketball Championship to officially begin today

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی پانچ روزہ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

چیمپئن شپ میں شریک 8 بہترین ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پول ”اے“ میں دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا، کراچی، فیصل آباد، بہاولپور جبکہ پول ”بی“ میں آرمی، اسلام آباد لاہور اور ہزارہ ڈویژن کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

خالد بشیر نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے پول راؤنڈز میں روزانہ چار میچز کھیلیں جائیں گے، ایونٹ کے سیمی فائنلز 29 دسمبر جبکہ چیمپئن شپ کا فائنل 30 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

چیمپئن شپ کے پہلے روز دفاعی چیمپئن واپڈا کا مقابلہ کراچی سے ہوگا جبکہ آرمی اور ہزارہ، فیصل آباد اور بہاولپور، اسلام آباد اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، پول راؤنڈ کی ٹاپ ٹو ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کھیل کھیل کی اردو خبر لاہور نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ واپڈا سپورٹس کمپلیکس

Post navigation

Previous: وادی اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہوگیا
Next: ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑہیے

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.