Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلمراد علی اور ماہور شہزاد نے لاہور میں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ...

مراد علی اور ماہور شہزاد نے لاہور میں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے ٹائٹلز جیت لیے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مراد علی اور واپڈا کے ماہور شہزاد نے لاہور میں 61ویں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

مینز ڈبلز فائنل میں راجہ محمد حسنین اور راجہ ذوالقرنین حیدر نے ٹائٹل جیتا جبکہ ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل صائمہ وقاص اور عمارہ اشتیاق نے اپنے نام کیا اور مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل ایم علی لاروش اور زبیرہ اسلام نے اپنے نام کیا۔ اس موقعے پر سیکرٹری سپورٹس واپڈا عمیر ملک اسلم نے فائنلسٹ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this