Sunday, February 9, 2025
Homeکھیلفٹ بالمیسی ارجنٹینا کے ورلڈ کپ کوالیفائر اسکواڈ سے باہر

میسی ارجنٹینا کے ورلڈ کپ کوالیفائر اسکواڈ سے باہر

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن نے کپتان لیونل میسی کا نام پیر کو چلی اور کولمبیا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والے جنوبی امریکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جس کی وجہ میسی کی انجری ہے ۔

Messi was left out of the 28-man squad due to an ankle injury
Messi was left out of the 28-man squad due to an ankle injury

میسی جو 37 سال کے ہیں ، کو گزشتہ ماہ امریکہ میں کوپا امریکہ کے فائنل کے دوران ٹخنے کی انجری کے باعث 28 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ انٹر میامی کا کھلاڑی اس وقت اپنے کلب میں اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں ۔

یاد رہے ارجنٹینا 5 ستمبر کو بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں چلی کی میزبانی کرے گا اور اس کے پانچ دن بعد بارانکویلا میں کولمبیا کا سامنا کرے گا۔

Latest articles

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات پرتگال میں ادا کردی گئیں، تدفین کل مصر میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا...

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو...

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی باتیں حقیقت ہیں، کینیڈین وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی...

More like this