Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

لندن کے میئر صادق خان بھی کپتان بابر اعظم کے فین نکلے

Mayor of London Sadiq Khan also turned out to be a fan of captain Babar Azam

Mayor of London Sadiq Khan also turned out to be a fan of captain Babar Azam

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لندن کے میئر صادق خان بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے۔

قومی ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نےلندن میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، لندن میئر صادق خان اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت اہم شخصیات اور کمیونٹی نے شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر لندن صادق خان نے کہا کہ بابراعظم اچھی فارم میں ہیں وہ میرے فیورٹ پلیئر اور رول ماڈل ہیں۔

صادق خان کا کہنا تھا کہ اوول میں کھیلے جانے والے آج کے میچ میں اچھا مقابلہ ہوگا، آج کا میچ پاکستانی ٹیم جیتے یا انگلینڈدونوں صورتوں میں یہ میری فتح ہے، پاکستان میں بسنے والے پاکستانیوں سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی نظریں بھی ٹیم پر ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ صادق خان

Post navigation

Previous: ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول
Next: انگلینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images
  • کھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

former-kiwi-fast-bowler-doug-bracewell-banned-for-2-years-for-cocaine-use-AFP
  • کھیل

سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

PSL 11 final: Fans allowed to enter stadium-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 فائنل: شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

یہ بھی پڑہیے

High-level meetings in China, President Zardari's visit begins today
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

چین میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، صدر زرداری کا دورہ آج سے شروع

Arrival of US delegation, Iran's tough stance - negotiations uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی وفد کی آمد، ایران کا سخت مؤقف—مذاکرات غیر یقینی کا شکار

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images
  • کھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

former-kiwi-fast-bowler-doug-bracewell-banned-for-2-years-for-cocaine-use-AFP
  • کھیل

سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

High-level meetings in China, President Zardari's visit begins today
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

چین میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، صدر زرداری کا دورہ آج سے شروع

Arrival of US delegation, Iran's tough stance - negotiations uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی وفد کی آمد، ایران کا سخت مؤقف—مذاکرات غیر یقینی کا شکار

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.